پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری سے کمائے نفع میں سے 11.87 کروڑ ڈالرز ستمبر میں واپس بھیجے گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مالی خدمات سے آئی بیرونی سرمایہ کاری سے کمائے 2.86 کروڑ ڈالرز واپس بھیجے گئے۔اگست کے مقابلے ستمبر میں 12.50 فیصد کم منافع پاکستان سے بھیجا گیا۔مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 39.34 کروڑ ڈالرز منافع واپس بھیجا گیا۔اسٹیٹ بینک نے یہ بھی کہا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 84.6 فیصد زائد منافع بھیجا گیا۔
معیشت و تجارت
بیرونی سرمایہ کاروں نے منافع سے 11.87 کروڑ ڈالرز واپس بھیجے
- by web_desk
- اکتوبر 29, 2024
- 0 Comments
- 64 Views
- 3 ہفتے ago
Leave feedback about this