تازہ ترین

بیروزگاری جیسے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے، صدر مملکت

بیروزگاری جیسے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے، صدر مملکت

صدر علوی نے کہا ہے کہ بیروزگاری جیسے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اجتماعی کوششوں اور خدمات ناگزیر ہیں ، کاروباری برادری کو سماجی شعبے کی بہتری کیلئے ذمہ داری پوری کرنا چاہیے ۔ صدر علوی سے ایوان صنعت وتجارت کراچی کے وفد نے ملاقات کی جس میں صدر عارف علوی نے بیروز گاری جیسے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ۔عارف علوی کا کہنا تھا کہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے رضا کارانہ خدمات اور چیمبرز کی فعال شمولیت ناگزیر ہے کاروبار ی برادری کو سماجی شعبے کی بہتر ی کیلئے ذمہ داری پوری کرنا چاہیے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image