پاکستان

بہاﺅلپور ،خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش

بہاﺅلپور ،خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش

بہاﺅلپور میں گورنمنٹ نواب سر صادق ہسپتال میں خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے ۔بہاﺅلپور کے علاقے ڈیرہ بکھا کی رہائشی کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے خاتون کا شوہر کھیتی باڑی کا کام کرتا ہے ۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق پیدا ہونیوالے بچوں میں چار لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہے ۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کمزور ہونے کے سبب بچوں کو انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image