پاکستان ویمن ایمرجنگ کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا ءکیا کہنا ہے کہ بھارت کے میچ کا پریشر نہیں ، پچھلی بار کی طرح اس بار بھی جتیں گی ۔فاطمہ ثنا کا کہنا تھا کہ کوئی ٹیم چھوٹی بڑی نہیں ہوتی ، ہر ٹیم سے اچھا کھیلیں گے ۔انہوں نے کہاکہ پی سی بی کے اعتماد پرپورا اترنے کی کوشش کروں گی ، اسے سی سی وویمن ایمرجنگ ایشیا کپ کیلئے اچھی امیدیں ہیں، ان کا کہنا تھا کہ انڈر 19 اور ایمرجنگ لیول پر کھیل کو پلیئر ز کو پلیٹ فارم ملتا ہے ۔ پاکستان کا اسکواڈ اچھا ہے اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کرینگے ۔انہوں نے کہاکہ میرے لیے پوری ٹیم برابر ہے ہر کسی کے پاس موقع ہے کہ وہ خود کو متوائے
Leave feedback about this