بھارت کے دریائے راوی ، ستلج میں پانی چھوڑنے سے سیلاب کا خطرہ ہے ، ہائی الرٹ جاری تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

بھارت کے دریائے راوی ، ستلج میں پانی چھوڑنے سے سیلاب کا خطرہ ہے ، ہائی الرٹ جاری

بھارت کے دریائے راوی ، ستلج میں پانی چھوڑنے سے سیلاب کا خطرہ ہے ، ہائی الرٹ جاری

بھارت کے دریائے راوی ، ستلج میں پانی چھوڑنے سے سیلاب کا خطرہ ہے ، ہائی الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے دریائے راوی اورستلج میں پای چھوڑے جانے پر سیلاب کا خطرہ ہے ۔پی ڈی ایم اے نے صوبے میں ممکنہ سیلاب کاہائی الرٹ جاری کردیا ۔پی ڈی ای ے مطابق 8 سے 10 جولائی کے درمیان دریائے جہلم ، ستلج راوی اور چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے ۔پی ڈی ایم اے نے ڈپٹی کمشنرز اور صوبائی محکموں کو اس حوالے سے ہائی الرٹ جاری کردیا ہے ۔الرٹ میں ہدایت کی گئی ہے کہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں ۔

Exit mobile version