دنیا

بھارت میں مذہبی آزادی کے معاملات کو دیکھ رہے ہیں ، امریکی محکمہ خارجہ

بھارت میں مذہبی آزادی کے معاملات کو دیکھ رہے ہیں ، امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ ہندوستان مذہبی آزادی کے معاملات کو دیکھ رہا ہے۔پریس بریفنگ کے دوران ویدانت پٹیل نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔انہوں نے کہا کہ امریکہ مذہبی آزادی اور اظہار رائے کی آزادی کا حامی ہے۔ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ امریکہ خالصتان ریفرنڈم پر تبصرہ نہیں کرے گا۔ چین سمیت تمام ممالک چاہتے ہیں کہ بین الاقوامی شپنگ لین محفوظ ہوں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image