کھیل

بھارت سے شکست پر شاہد آفریدی داماد شاہین کی فارمنس سے ناخوش

بھارت سے شکست پر شاہد آفریدی داماد شاہین کی فارمنس سے ناخوش

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارت کیخلاف بدترین شکست پر داماد شاہین آفریدی پر بھی ناراضگی کا اظہار کیا ۔پیر کو ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں ریزرو ڈے پر بھارت نے پاکستان کو 228 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی تھی ، بھارت کے 356 رنز کے جواب میں قومی ٹیم 32 اوورز میں صرف 128 رنز بنا سکی تی ، پاکستان کیخلاف ونڈے کرکٹ میں بھارت کی یہ سب سے بڑی کامیابی ہے۔سابق کپتان نے روایتی حریف بھارت کیخلاف شاہین شاہ کی بولنگ پربات کرتے ہوئے کہا کہ شاہین کو اپنی بولنگ لائن اور لینتھ پر مستقل مزا ج ہونا پڑئیگا ۔ ایسا نہیں ہوسکتا کہ اگر آ نے 2.1 اوور میں وکٹیں نہیں لیں تو آپ خود سے ناراض ہوجائیں یہ ایکسکیوز نہیں دی جاسکتی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image