بھارت اور افغانستان سے چلنے والے درجنوں پاکستان مخالف اکاؤنٹس کا انکشاف پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

بھارت اور افغانستان سے چلنے والے درجنوں پاکستان مخالف اکاؤنٹس کا انکشاف

بھارت اور افغانستان سے چلنے والے درجنوں پاکستان مخالف اکاؤنٹس کا انکشاف

بھارت اور افغانستان سے چلنے والے درجنوں پاکستان مخالف اکاؤنٹس کا انکشاف

بھارت اور افغان سرزمین سے چلنے والے درجنوں پاکستان مخالف اکاؤنٹس کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان مخالف پراپیگنڈا مہم میں کئی “ایکس” اکاؤنٹس سرگرم ہیں،افغان اور بھارتی اکاؤنٹس سے منظم اشتعال انگیز مہم چلائی گئی۔بھارتی پراپیگنڈا نیٹ ورک کی ریاستی سرپرستی کے شواہد سامنے آگئے،افغان طالبان کے نام سے چلنے والے جعلی اکاؤنٹس پاکستان مخالف بیانیہ پھیلاتے رہے۔فتنہ الہندوستان نامی بھارتی اکاؤنٹس جھوٹ اور افواہیں پھیلاتے رہے،سیکیورٹی اداروں نےپاکستان مخالف مہم چلانےوالے متعدد اکاؤنٹس کی نشاندہی کردی۔بھارتی اور افغان پروپیگنڈا نیٹ ورکس پاکستان کو عدم استحکام کا نشانہ بناتے رہے۔

Exit mobile version