دنیا

بھارت ، مودی کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

بھارت ، مودی کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے نئی دلی میں ملاقات کی ۔ملاقات کے ایجنڈے میں دوطرفہ تعاون کے وسیع شعبوں کے امور شامل تھے۔وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایجنڈے میں توانائی ، تجارت ، سرمایہ کاری ، دفاع ، سلامتی اور دیگر امور کے شعبے شامل ہیں ۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے جی 20 اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت کا دورہ کیا ہے ۔بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں دو روزہ جی 20 اجلاس کا اختتام ہوگیا ہے 2024 کیلئے جی 20 اجلاس کی صدارت برازیل کو دیدی گئی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image