دنیا

بھارت ، ملٹری اسٹیشن میں فائرنگ سے 4 افرادہلاک

بھارت ، ملٹری اسٹیشن میں فائرنگ سے 4 افرادہلاک

بھارتی ریاست پنجاب میں بھٹنڈا ملٹری اسٹیشن میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک ہوگئے ۔اس واقعے سے متعلق بھارتی فوج کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ علاقے کی ناکابندی کرکے سرچ آپریشن جاری ہے ۔رپورٹس کے مطابق فائرنگ ملٹری اسٹیشن کے اندر صبح کے قریب ہوئی بھارتی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے مزید تفصیلات کے بعد میں جاری کی جائیں گی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image