دنیا

بھارت ، شک پر مسلمان کو قتل کرنے کے الزام میں گیارہ گاﺅں رکھشک گرفتار

بھارت ، شک پر مسلمان کو قتل کرنے کے الزام میں گیارہ گاﺅں رکھشک گرفتار

بھارت میں شک کی بنیاد پر مسلمان شخص کو قتل کرنے کے الزام میں گیارہ گاﺅں رکھشکوں کو گرفتار کرلیاگیا مہاراشٹر ا میں افنان اور اس کے ساتھی کو انتہا پسندوں نے گائے کا گوشت رکھنے کا الزام لگا کر تشدد کانشانہ بنایا اور شدید زخمی کردیاتھا۔شدید تشدد کے نتیجے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اکتیس سالہ افنان عبدالماجد انصاری دم توڑ گیا ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ہیومن رائٹس واچ کی ایک رپورٹ کے مطابق 2019 ءمیں 44 ،2021 میں پچاس مسلمان انتہا پسند گاﺅ رکشکھوں کے ہاتھوں قتل ہوچکے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image