بھارتی کرکٹ بورڈ کا پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل پر ایشیا کپ کھیلنے سے انکار کھیل Roze News
کھیل

بھارتی کرکٹ بورڈ کا پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل پر ایشیا کپ کھیلنے سے انکار

بھارتی کرکٹ بورڈ کا پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل پر ایشیا کپ کھیلنے سے انکار

بھارتی کرکٹ بورڈ کا پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل پر ایشیا کپ کھیلنے سے انکار

بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہائبرڈ ماڈل پر ایشیا کپ کھیلنے سے انکار کردیا بی سی سی آئی ہائبرڈ ماڈل پر کھیلنے کیلئے راضی نہیں ہوا اور کرکٹ بورڈ نے ہائبرڈ ماڈل کو ماننے والی خبروں کی تردید بھی کردی ۔بی سی سی آئی ایشیا کپ کو کسی ایک نیوٹرل مقام پر شفٹ کرنا چاہتا ہے بھارتی کرکٹ بورڈ چاہتا ہے کہ ٹورنامنٹ سری لنکا منتقل کیاجائے۔ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شا نے کہا کہ ایشیا کپ کے مستقبل کے لائحہ عمل کی تیاری کیلئے ممبران کیساتھ بات چیت کرینگے

Exit mobile version