دنیا

بھارتی پنجاب میں گیس لیکج سے 9 افراد ہلاک

بھارتی پنجاب میں گیس لیکج سے 9 افراد ہلاک

بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ کے علاقے میں گیس لیکج کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں نو افراد ہلاک ہوگئے گیس لیکج کی وجہ سے 11 افراد کی حالت بگڑ گئی جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔رہائشی علاقے میں ایک فیکٹری سے گیس لیک ہوئی تھی جس وجہ سے لوگوں کو سانس لینے میں دشوریٰ کا سامنا کرنا پڑ رہاتھا ، علاقے کو سیل کر دیاگیا ہے اور مقامی لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کا کہنا گیا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image