دنیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ چل بسیں

modi

احمد آباد:بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرا بین مودی چل بسیں،ان کی عمر99سال تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی99سالہ والدہ گجرات کے شہر احمد آباد کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔بھارتی وزیراعظم نے ٹوئٹر پر اپنی والدہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے انہوں نے خراج عقیدت پیش کیا۔ان کا کہنا تھاکہ ماں کی ایک بات ہمیشہ یاد رہے گی کہ ذہانت سے کام لو اور زندگی کی پاکیزگی کے ساتھ گزارو۔نریندر مودی کی والدہ ہیرا بین مودی ان کے چھوٹے بھائی پنکج مودی کے ساتھ گاندھی نگر کے قریب رہائش پذیر تھیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image