چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے پاکستانی شاعر کی شاعری میں سے شعر پڑھاسپریم کورٹ کے جسٹس ایم آر شاہ کیلئے الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے اپنے خیالات کا اظہار کیااس موقع پر چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ پاکستانی شاعر عبید اللہ کی شاعری میں سے شعر کہے ۔آنکھ سے دور سہی دل سے کہاں جائیگا جانیوالے تو ہمیں بہت یاد آئےگاچیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے کہا کہ میں جسٹس شاہ کو ان کی بہادری کی وجہ سے ٹائیگر شاہ کہتا ہوں
Leave feedback about this