دنیا

بھارتی ریاست کیرالہ میں کنونشن سینٹر میں تین دھماکے ، خاتون ہلاک ،مزید ہلاکتوںکاخدشہ

بھارتی ریاست کیرالہ میں کنونشن سینٹر میں تین دھماکے ، خاتون ہلاک ،مزید ہلاکتوںکاخدشہ

بھارت کی ریاست کیرالہ میں کنونشن سینٹر میں تین دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔دھماکے کیرالہ کے علاقے ایرنا کولم میں کنونشن سینٹرل میں ہوئے فی الحال دھماکوں کی وجوہات کاپتہ نہیں چل سکاہے ۔کنونشن سینٹرل میں موجود لوگوں نے بتایا کہ ہے کہ دھماکے کچھ ہی منٹس کے اندر ہوئے جس کے بعد وہاں بھگدڑ بھی مچ گئی تھی ۔حکام نے دھماکہ خیز مواد کھانے کے ڈبے میں ہونے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image