بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ دیویا نکا تریپاٹھی کو زلزلے سے متعلق نامناسب الفاظ میں تبصرہ کرنے اور ویڈیو بنانے پر تنقید کا نشانہ بنایاجاہاہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دیویانکا تریپاٹھی نے زلزلے کے دوران ویڈیو بناتے ہوئے کہا کہ زندگی کا پہلا زلزلہ ہے جس کا وہ تجربہ کررہی ہیں۔ اداکارہ نے اپنی ویڈیو میں زلزلے کو دلچسپ کہا کہ اور بتایا کہ لوگ خوف کی وجہ سے اپنے گھروں سے باہر آگئے ہیں۔سوشل میڈیا پر صارفین نے دیویانکا تریپاٹھی کو اس ویڈیو پر تنقید کا نشانہ بنایا صارفین کا کہنا ے کہ یہ انتہائی نامناسب عمل ہے زلزلہ قدرتی آفت ہے کچھ لوگو ں نے بھارتی اداکارہ سے معذرت کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
انٹرٹینمنٹ
بھارتی اداکارہ پر زلزلے کو بیان کرنے کے انداز پر تنقید
- by web_desk
- مارچ 26, 2023
- 0 Comments
- 827 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this