انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ دیا مرزا نے ٹوئٹر سے سوال پوچھ لیا

بھارتی اداکارہ دیا مرزا نے ٹوئٹر سے سوال پوچھ لیا

بھارتی اداکارہ دیا مرزا کو بھی ٹوئٹر کی پالیسی سے اختلاف لکھا کہ 2010 سے تصدیق شدہ اکاﺅنٹ ہے اس کے باوجود بھی بلیو ٹک نہیں ملا بھارتی اداکارہ دیا مرزا نے ٹوئٹ کی اور لکھا کہ 2010 سے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاﺅنٹ ہے ، اکاﺅنٹس پر تصدیق شدہ ٹک غائب ہونے سے پہلے سبسکر یشن کے باوجود بھی ان کے اکاﺅنٹ میں ابھی تک بلیو ٹک نہیں کیوں ؟ سبسکر ائبر ہونے کے باوجود بھی ۔ایک صارف نے لکھا کہ اگر آپ نے اپنی پروفائل تصویر تبدیل کی ہے تو بلیو ٹک کو دوبارہ ظاہر ہونے میں ایک ہفتہ یا اس سے زیادہ وقت لگے گا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image