بلاول نے ن لیگ کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو الیکشن کی تاریخ کا نہیں معلوم ، ہمیں نہیں معلوم کہ الیکشن کب ہونگے ، صرف ایک جماعت کہہ رہی ہے کہ فروری میں الیکشن ہونگے ۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اس صورتحال میں ہم لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ہونے کا شکوہ نہ کریں تو کیا کریں ، آئین نوے دن میں الیکشن کا کہتا ہے اگر کوئی مشکل ہے تو سو دن میں کرلیں، کوئی تاریخ تو دیں ، بڑی عجیب بات ہے کہ ایک جماعت الیکشن کی تاریخ دے رہی ہے ،
بڑی عجیب بات ہے کہ ایک جماعت الیکشن کی تاریخ دے رہی ہے، بلاول

بڑی عجیب بات ہے کہ ایک جماعت الیکشن کی تاریخ دے رہی ہے، بلاول