ایشیا کپ ، اہم میچ سے قبل بادلوں اور سورج میں آنکھ مچولی کھیل Roze News
کھیل

ایشیا کپ ، اہم میچ سے قبل بادلوں اور سورج میں آنکھ مچولی

ایشیا کپ ، اہم میچ سے قبل بادلوں اور سورج میں آنکھ مچولی

ایشیا کپ ، اہم میچ سے قبل بادلوں اور سورج میں آنکھ مچولی

ایشیا کپ کے فائنل میں کون بھارت سے ٹکرائے گا فیصلہ آج پاکستان اور سری لنکا کے میچ میں ہوجائیگا میچ سے قبل کولمبو میں بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے ۔رات سے ہونیوالی بارش کا سلسلہ ابھی تھم گیا ہے جبکہ آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہیں اور تیز ہوائیں چل رہی ہیں سری لنکا کے محکمہ موسمیات نے آض کولمبومیں وقفے وقے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے تین مختلف اوقات میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔بارش کے باعث میچ مکمل نہ ہوسکا تو پاکستان ایشیا کپ سے باہر ہوجائیگا ، جبکہ بھار ت اور سری لنکا فائنل کھیلی گے ۔

Exit mobile version