بولان:بولان میں افسوسناک واقعہ، محمد رند کے بیٹے کے قافلے کے قریب دھماکہ، 2محافظ جاں بحق،لیویزحکام کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی سردار یار محمد رند کے بیٹے سردار خان رند شوارن سے ڈھاڈر آہے تھے کہ ڈھاڈر اور سنی کے درمیان علاقے نوشمان کے قریب سڑ ک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے دھماکہ ہوا۔ دھماکے میں میر سردار خان رند محفوظ رہے جب کہ سردار خان رند کے دومحافظ محمد عمر اور محمد حسن جاں بحق جبکہ محمد رمضان زخمی ہوگیا، پولیس نے تحقیقات شروع کردی۔