دنیا

بورس جانسن پارلیمنٹ رکنیت سے مستعفی

بورس جانسن پارلیمنٹ رکنیت سے مستعفی

سابق برطانیہ وزیراعظم بورس جانسن ن پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا کورونا وبا کے دوران سرکاری رہائش گاہ میں پارٹی تنازعے کانتیجہ نکل آیا۔مارچ میں پارلیمنٹ کو دیے شواہد میں بورس جانسن نے پارلیمنٹ کو گمراہ کرنے کا اعتراف کیاتھا۔بورس جانسن نے استعفے کا فیصلہ پارٹی گیٹ رپورٹ موصول ہونے کے بعد کیا، یہ رپورٹ پرویلجز کمیٹی نے تیا رکی۔بورس جانسن نے استعفیٰ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کمیٹی ثابت نہیں کرسکی کہ میں نے جان بوجھ کر پارلیمنٹ کو گمراہ کیا۔سابق برطانوی وزیراعظم بورس ، جانسن نے کمیٹی کو کنگرو کورٹ سے بھی تشبیہ دی اور الزام لگایا کہ انہیں سیاست سے باہر کرنے کی سازش کی گی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image