لزبن:گینیز ورلڈ ریکارڈ نے پرتگال سے تعلق رکھنے والے کتے کو دنیا کا عمر رسیدہ کتا قرار دے دیا۔بوبی نامی ا س کتے کی عمر رسیدہ کتا قرار دے دیا۔بوبی نامی اس کتے کی عمر 30سال اور266دن ہے۔جمعرات کو جاری ہونے والے ایک بیان میں گنیز ورلڈ ریکارڈ کا کہنا تھا کہ پرتگالی کتے نے یہ ریکارڈ23سالہ آسٹریلوی کتے سپائک سے حاصل کیا ہے۔گینیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق بوبی نے تقریباً ایک صدی پرانا ریکارڈ توڑا ہے اس سے قبل آسٹریلیا کا بلیوے نامی ایک کتنا عمر رسیدہ کتا تھا جس کی عمر 29سال اور5ماہ تھی اور وہ 1910سے1939کے درمیان موجود تھا۔گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق بوبی کے عمر تصدیق پرتگالی پالتوں جانوروں کے ڈیٹا بیس سے کرالی گئی ہے۔
دلچسپ و عجیب
بوبی نامی کتا دنیا کا عمر رسیدہ کتا قرار
- by Rozenews
- فروری 3, 2023
- 0 Comments
- 679 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this