تازہ ترین

بن قاسم کے قریب کراچی سے جانے والی شالیمار ایکسپریس کو حادثہ

بن قاسم کے قریب کراچی سے جانے والی شالیمار ایکسپریس کو حادثہ

تازہ ترین قومی خبریں بین الاقوامی خبریں کاروباری خبریں کھیل کی خبریں تفریح صحت دلچسپ اور عجیب و غریب خصوصی رپور ٹ کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس بن قاسم کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی تاہم خوش قسمتی سے اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ریلوے حکام کے مطابق حادثہ بن قاسم کے قریب پیش آیا، ٹرین کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی اطلاع پر کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن سے امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔واضح رہے کہ شالیمار ایکسپریس گزشتہ منگل کو بھی پڈعیدن کے قریب حادثے کا شکار ہوئی تھی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image