انٹرٹینمنٹ

بن بنائے شادی کا کھانا کھانے پر طالبعلم کو برتن دھونے پڑ گئے،ویڈیو وائرل

بن بنائے شادی کا کھانا کھانے پر طالبعلم کو برتن دھونے پڑ گئے،ویڈیو وائرل

نئی دہلی:بھارت میں بن بلائے شادی کا مہمان بن کر کھانے کھانے والے طالبعلم کو بطور سزا برتن دھونا پڑ گئے۔بھارتی ریاست مدھیہ پریش میں ایم بی اے کا طالبعلم بن بلایا مہمان بن کر کھانا کھانے ایک شادی میں پہنچ گیا۔شادی کی تقریب کے منتظمین کو جب پتہ چلا کہ وہ نہ دلہن اور نہ دلہا والوں کو مہمان ہے بلکہ کوئی اجنبی ہے تو انہوں نے بطور سزا طالبعلم سے برتن دھلوائے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں طالبعلم کو برتن دھوتے اور وڈیو بنانے والے کو سوال جواب کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔سوشل میڈیا صارفین کی اکثریت نے طالبعلم کو کھانے پر سزا دینے کی کیخلاف غصے کاظہار کیا اور اسے انسانیت سے گری ہوئی حرکت قرار دیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image