بنوں:خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 3 سی ٹی ڈی اہلکار شہید جبکہ دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ترجمان محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی)کے مطابق بنوں کے علاقے سپینہ تنگی میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں 3 سی ٹی ڈی اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوئے۔
شہدا میں اے ایس آئی بنیامین، کانسٹیبل انعام اور مصور شامل ہیں، زخمی ہونے والے اہلکاروں میں وافد خان اور عمران شامل ہیں۔زخمیوں کو ساتھی لے گئے، دہشتگردوں سے اسلحہ، ایمونیشن، آئی ای ڈیز، ہینڈ گرنیڈ برآمد ہوا ہے۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کر دیا۔
جرائم
بنوں: فائرنگ کے تبادلے میں 3 سی ٹی ڈی اہلکار شہید، 2 دہشتگرد ہلاک
- by web_desk
- مئی 1, 2025
- 0 Comments
- 132 Views
- 1 مہینہ ago

Leave feedback about this