جرائم

بنوں، با پ 4 معصوم بچوں کیساتھ قتل

بنوں، با پ 4 معصوم بچوں کیساتھ قتل

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں چار بچوں اور ایک شخص کو قتل کردیاگیا ضلع بنوں کے علاقے ڈومیل میں کوشی ایریا سے پانچ افراد کی لاشیں ملی ہیں ، بنوں پولیس کے مطابق مرنیوالے ایک ہی خاندان کے افراد ہیں جن میں باپ ، بیٹے اور بیٹیاں شامل ہیں ۔بنوں پولیس کاکہنا ہے کہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے خلیفہ گل نواز ٹیچنگ ہسپتال بنوں ٹاﺅن شپ منتقل کردیاگیا ہے ۔پولیس کے مطابق لاشوں کیساتھ ایک موٹرسایکل بھی موجود پائی گئی ہے بنوں پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image