پاکستان

بلے کا نشان: پی ٹی آئی کے رجسٹرار نے آج سپریم کورٹ میں سماعت کی درخواست کی

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا بلے کا انتخابی نشان بحال کردیا

سپریم کورٹ آف پاکستان میں بلے کے انتخابی نشان کی بحالی کے لیے پی ٹی آئی کی درخواست کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے۔ پی ٹی آئی کے وکلاءبیرسٹر گوہر اور حامد خان نے رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات کی ہے۔ پی ٹی آئی کے وکلا نے رجسٹرار سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ بلے کے نشان کی درخواست آج سماعت کے لیے مقرر کی جائے۔ پی ٹی آئی کے وکلاء بیرسٹر گوہر اور حامد خان کا موقف ہے کہ یہ ایک اہم کیس ہے جس کی فوری سماعت کی جائے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image