پی ٹی آئی کے سینئر رہنما حامد خان کا کہنا ہے کہ قانونی لوازمات پورے کرنے کے باوجود تحریک انصاف کو نوٹس جاری کرنا بالکل مناسب نہیں ، پی ٹی آئی کے سینئر رہنما حامد خان نے کہاکہ بلے کا انتخابی نشان نہ ملا تو زیاتی تو ہوگی مگر ہم کوئی نہ کوئی راستہ تلاش کرینگے ۔انہوں نے کہا کہ ہر صورت میں انتخاب لڑینگے، کیوں کہ اسوقت کوشش ہورہی ہے کہ کسی طرح تحریک انصاف کو الیکشن سے باہر کردیاجائے ۔
Leave feedback about this