بلوچستان ہائیکورٹ کا حلقہ بندی تبدیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

بلوچستان ہائیکورٹ کا حلقہ بندی تبدیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

بلوچستان ہائیکورٹ کا حلقہ بندی تبدیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

بلوچستان ہائیکورٹ کا حلقہ بندی تبدیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے عام انتخابات میں تاخیر کے تمام دروازے بند کردیئے عدالت نے بلوچستان ہائیکورٹ کا حلقہ بندی تبدیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔جسٹس سردار طارق کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے معاملے کی سماعت کی ۔سپریم کورٹ نے کہا کہ انتخابی شیڈول ہونے کے بعد حلقہ بندیوں پر اعتراض نہیں کیاجاسکتا ۔سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی اپیل منظور کرتے ہوئے بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ہے ۔بلوچستان ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی حلقہ بندی تبدیل کی تھی ۔

Exit mobile version