راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے اینٹی کرپشن کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ضمانت منظور کرلی ۔خصوصی عدالت نے اینٹی کرپشن کیس میں فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔عدالت نے فواد چوہدری کو دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اینٹی کرپشن پویس نے فوا د چوہدری کو گرفتار کرکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا تھا۔
اینٹی کرپشن کیس ، فواد چوہدری کورہا کرنے کا حکم

عمران خان کو پاکستان کی سیاست سے مائنس نہیں کیا جا سکتا: فوادچوہدری