پاکستان

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3 ریکارڈ

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3 ریکارڈ

اسلام آباد: بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز جھل مگسی سے بیس کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے چند روز قبل اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image