پاکستان تازہ ترین

بلوچستان ، 2 حادثات میں6 افراد جاں بحق ،ملکی فضا سوگوار ، افراتفری مچ گئی

بلوچستان ، 2 حادثات میں6 افراد جاں بحق ،ملکی فضا سوگوار ، افراتفری مچ گئی

بلوچستان ، 2 حادثات میں6 افراد جاں بحق ،ملکی فضا سوگوار ، افراتفری مچ گئی ۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں 2 حادثات میں 6 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق لسبیلہ میں بھی حادثہ پیش آیا، اوتھل میں کوسٹل ہائی وے پر 2 بسیں آپس میں ٹکرا گئیں۔حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image