بلوچستان میں انسدادِ پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری ہے۔ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی)کے مطابق مہم میں 26 لاکھ 55 ہزار بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلانیکا ہدف مقرر ہے۔ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی)نے بتایا ہے کہ صوبے میں جاری مہم میں بچوں کو وٹامن اے کے قطرے بھی پلائے جا رہے ہیں۔ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی)کے مطابق بلوچستان میں اس سال پولیو کے 21 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔
Leave feedback about this