طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے دورے پر تنقید بلاجواز ہے ۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طاہر اشرفی نے کہا ہے عمران خان عام انسان ہے جو لیڈر روز سچ اور جھوٹ بولے اس کے بارے میں سوچنا چاہیے ، عمران خان ہر روز یوٹرن لیتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ احترام مقدسات ہماری ریڈ لائن ہے بلاول بھٹو کا دورہ بہت کامیاب رہا ہے بھارت میں سب سے زیادہ ظلم اقلیتوں پر ہورہاہے ۔

Leave feedback about this