سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے الزام عائد کیا ہے کہ گجرات میں ان کی رہائشگاہ پر پولیس کا محاصرہ رہاایک بیان میں ا ن کا کہنا تھا کہ پولیس آدھے گھنٹے تک کنجاہ ہاﺅس کے باہر موجود رہی۔چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ بغیر وارنٹ ہمارے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں ان فسطانی ہتھکنڈوں سے ہم ڈرنے والے نہیں

Leave feedback about this