بشریٰ بی بی نے اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی بشریٰ بی بی کی اپنے شوہر سے ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی ، ملاقات کے بعد بشریٰ بی بی واپس روانہ ہوگئیں۔چیئرمین پی ٹی آ¾ی سے جمعرات کو ان کے وکلا کی ملاقات ہونے کا امکان ہے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ بشری بی بی اپنے شوہر سے جیل میں دوملاقایں کرچکی ہیں ،اور یہ ان کی چیئرمین پی ٹی آئی سے تیسری ملاقات تھی
Leave feedback about this