بشریٰ بی بی نے گرفتاری سے روکنے کی درخواست واپس لے لی پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

بشریٰ بی بی نے گرفتاری سے روکنے کی درخواست واپس لے لی

بشریٰ بی بی نے گرفتاری سے روکنے کی درخواست واپس لے لی

بشریٰ بی بی نے گرفتاری سے روکنے کی درخواست واپس لے لی

پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آ¾ی کے چیئرمین کی اہلیہ بشری بی بی نے کیسوں کی تفصیلات اور گرفتاری وے روکنے کی درخواست واپس لے لی ۔ بشریٰ بی بی کی کیسوں کی تفصیلات اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طار ق محمود جہانگیر نے درخواست پر سماعت کی ۔سماعت کے آغاز میں بشریٰ بی بی کی جانب سے درخواست واپس لے لی گئی ۔عدالت نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی ۔

Exit mobile version