دنیا

برطانوی وزیراعظم کو بڑا جھٹکا، کنزرویٹو کو ضمنی الیکشن میں 2 نشستوں پر شکست

برطانوی وزیراعظم کو بڑا جھٹکا، کنزرویٹو کو ضمنی الیکشن میں 2 نشستوں پر شکست

برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک کو بڑا جھٹکا، حکمراں جماعت کو ضمنی الیکشن میں تین میں سے دو نشستوں پر شکست ہوگئی۔کنزرویٹو پارٹی 20 ہزار کی اکثریت والی نشست بھی نہ بچا سکی۔لیبر نے سیلبی اینڈ اینسٹی کی نشست، لب ڈیم نے سمرٹن اینڈ فروم کی نشست جیت لی۔کنزرویٹو پارٹی صرف بورس جانسن کے استعفیٰ سے خالی نشست ہی جیت پائی۔واضح رہے کہ نشستیں کنزرویٹو پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ کے استعفی دینے کے سبب خالی ہوئی تھیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image