بجٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کیاجائیگا Buget Roze News
Buget تازہ ترین

بجٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کیاجائیگا

بجٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کیاجائیگا

بجٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کیاجائیگا

نئے مالی سال کا بجٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کیاجائیگاوفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بجٹ تجاویز ایوان میں پیش کرینگے مالی سال 2023-24 کے بجٹ کا حجم 14500 ارب روپے ہونے کاامکان ہے نئے بجٹ میں مالی خسارہ 7.7 فیصد رکھے جانے کا امکان ہے ۔اگلے مالی سال کیلئے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے رکھے جانے کاامکان ہے ، نان ٹیکس آمدن کی مد میں 2800 ارب روپے کا ٹارگٹ مختص کیاجارہاہے ۔نان ٹیکس آمدن کی مد میں2800 ارب روپے کاٹارگٹ مختص کیاجارہاہے آئند مالی سال کے بجٹ میں سبسڈی کاحجم تقریباً 1300 ارب روپے تجویز کیاگیا ہے سب سے زیادہ سبسڈی پاور کے شعبے کیلئے رکھی جارہی ہے ۔جو 976 ارب روپے ہوگی ۔قرض اور سو د کی ادائیگیوں کیلئے 7300 ارب روپے مختص کیے جانے کی تجویز دی گئی ہے آئندہ بجٹ میں دفاع کیلئے 1800 ارب روپے مختص کیے جانے کی تجویز ہے۔

Exit mobile version