بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے حکومت کی آئی ایم ایف سے بات چیت جاری تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے حکومت کی آئی ایم ایف سے بات چیت جاری

بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے حکومت کی آئی ایم ایف سے بات چیت جاری

بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے حکومت کی آئی ایم ایف سے بات چیت جاری

نگراں حکومت کی بجلی کے بلوں میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ بات چیت جاری ہے ۔اکتوبر میں 300 یونٹ تک کے صارفین کے بلوں میں 3 ہزار روپے تک کمی آنے کا امکان ہے ۔60 سے 70 ہزار روپے تک بجلی کے بلوں میں 13 ہزار روپے تک کمی ہوگی ، بجلی پر ریلیف دینے کا معاملہ آئی ایم ایف کی رضا مندی سے مشروط ہے ۔آئی ایم ایف نے بجلی کے بلوں کو موخر کرنے کی پاکستان کی درخواست پر اب تک مکمل طورپر منظور ی نہیں دی ۔

Exit mobile version