ایشیا کپ میں آج بھارت اور نیپال مد مقابل کھیل Roze News
کھیل

ایشیا کپ میں آج بھارت اور نیپال مد مقابل

ایشیا کپ میں آج بھارت اور نیپال مد مقابل

ایشیا کپ میں آج بھارت اور نیپال مد مقابل

ایشیا کپ میں آج بھارت اور کوالی فائر نیپال کے درمیان میچ کھیلا جائیگا۔میچ سری لنکا کے پالی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔گروپ اے سی پاکستان پہلے ہی سپر فور مرحلے میں کوالیفائی کرچکا ہے ، پاکستان نے ملتان میں نیپال کو 238 رنز سے شکست دی تھی۔بھارت کو سپر فور میں جانے کیلئے کم از کم ایک پوائنٹ درکار ہے جبکہ میچ میں بارش کا خدشہ ظاہر کیاجارہاہے ۔دوسری جانب بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بھمرا نجی مسائل کی وجہ سے بھارت چلے گئے ہیں اور آج کا میچ نہیں کھیلیں گے ۔

Exit mobile version