بجلی صارفین پر نیا بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی ، سی ی پی اے نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دو روپے سات پیسے اضافے کی درخواست کردی ، نیپرا 30 اگست کو سماعت کریگا۔بجلی صارفین پر ایک بار پھر بجلی گرائے جانے کی تیاری کرلی گئی،سینٹرل پاور پرچیز نگ ایجنسی نے ماہانہ فیول پرائس ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کردی ۔درخواست کی گئی ہے جس سے صارفین پر 35 ارب روے کا اضافی پوچھ پڑیگا۔سینٹرل پارور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر نیپرا تیس اگست کو سماعت کریگا
تازہ ترین
معیشت و تجارت
بجلی کی قیمت میں ایک بارپھر اضافے کا خدشہ ،شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
- by Rozenews
- اگست 22, 2023
- 0 Comments
- 602 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this