گرمی بڑھتے ہی ملک میں بجلی کی طلب میں بھی اضافہ ہوگیا ، ملک بھر کے مختلف علاقوں میں آٹھ گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ شروع ہوگئی ۔نیشنل پاور کنٹرول سینٹر کے مطابق ملک بھر میں اسوقت بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 300 اڑتالیس میگا واٹ ہے ، مجموعی طورپر بیس ہزار 552 میگاواٹ پیداوار کی جارہی ہے ۔حکام کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 26 ہزار میگا واٹ ہے ، چار ہزار 234 میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے ، سرکاری تھرمل پاور پلانٹس سے ایک ہزار 854 میگا واٹ جبکہ نجی شعبے کے بجلی گھروں کی پیداوار گیارہ ہزار 284 میگاوا ٹ ہے ۔
تازہ ترین
معیشت و تجارت
بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 300 میگا واٹ تک پہنچ گیا
- by web_desk
- جون 12, 2023
- 0 Comments
- 1272 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this