باڑہ بازار میں دھماکہ اور فائرنگ ، 8 افراد زخمی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

باڑہ بازار میں دھماکہ اور فائرنگ ، 8 افراد زخمی

باڑہ بازار میں دھماکہ اور فائرنگ ، 8 افراد زخمی

باڑہ بازار میں دھماکہ اور فائرنگ ، 8 افراد زخمی

خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے باڑہ بازار میں دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد فائرنگ بھی کی گئی ہے جس کے نتیجے میں 8 افرا د زخمی ہوگئے ۔دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی ہے ، دھماکے کی جگہ سے دھواں اٹھتا ہوا نظر آرہا ہے ۔باڑہ بازار میں دھماکے کی جگہ سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ، دھماکے کے بعد شدید فائرنگ بھی کی گئی ۔باڑہ بازار میں تھانے کے مرکزی گیٹ کے قریب دھماکہ ہوا ہے ۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیاگیا ہے ۔

Exit mobile version