جاوید لطیف نے شکوہ کیا ہے کہ آج بھی آئین و قانون پر بالکل عمل نہیں ہورہا۔ملک کا آئین وقانون غریب کے لیے ہے ، طاقت ورکے لیے نہیں ۔جاوید لطیف نے کہاہے کہ ملک میں امیر وغریب کیلئے ایک جیسا قانون ہونا چاہیے ، مذہب کا استعمال کرکے ریاست کیساتھ کھیلنے والوں کو قو م یاد رکھے گی ۔انہوں نے کہا ہے کہ کچھ لوگ باہر بیٹھ کر ریاست کیخلاف استعمال ہوتے ہیں ، آئین وریاست کیخلاف بولنے والے پر آرٹیکل چھ کیوں لاگو نہیں ہوتا۔
آج بھی آئین وقانون پر بالکل عمل نہیں ہوا رہا ، وفاقی وزیر جاوید لطیف

آج بھی آئین وقانون پر بالکل عمل نہیں ہوا رہا ، وفاقی وزیر جاوید لطیف