جرائم

باپ نے نشے کے عادی بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا

باپ نے نشے کے عادی بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا

قصور:گلو شاہ کے قریب باپ کے ہاتھوں 22 سالہ بیٹا قتل ہو گیا۔نشے کے عادی ناظم علی کو باپ نے سر پر ڈنڈا مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا، ماں سے جھگڑے پر باپ کو طیش آگیا، بیٹے کو زندگی سے محروم کر دیا۔
22 سالہ نوجوان ناظم علی موقع پر ہی دم توڑ گیا، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر مزید کارروائی کا آغاز کر دیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image