شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا بانی کب ہوگا، اتنی جلدی نہیں۔نیشنل پریس کلب میں 3 روزہ عید فیملی فیسٹیول میں شرکت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن ٹربیونل کیس بہت اہم ہے، بہت کچھ بدل جائے گا۔شیخ رشد نے مزید کہا کہ میں نے کہا ہے کہ 30 اگست تک کچھ ہو جائے گا۔
Leave feedback about this