اسلام آباد: بی ٹاؤن میں کچھ لوگ ایسے ہیں جنہوں نے انہیں بالی ووڈ میں کام کرنے نہیں دیا، ان کیلئے مشکلات کھڑی کیں،غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی شہریت یافتہ اداکارہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کھل کر بات کرتے ہوئے بالی ووڈ،چھوڑنے کی وجہ بتادی۔انہوں نے ہالی ووڈ میں کام تلاش کرنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کام تلاش کرنا آسان نہیں تھا، لیکن جب مجھے میوزک میں ویڈیو سے کیرئیر شروع کرنے کا موقع پر ملا تو میں نے صرف اس لئے فوراہاں کردی کیونکہ میں بالی ووڈ سے فرار چاہتی تھی۔بالی ووڈ میں پیش آنیوالے مسائل کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے انڈسٹری میں ایک کونے سے میں دھکیلا جارہاتھا لوگ مجھے کاسٹ نہیں کررہے تھے مجھے لوگو ں نے گائے کا گوشت کھانے پر مجبور کیا۔
انٹرٹینمنٹ
بالی ووڈ میں مجھے گائے کاکوشت کھانے پر مجبور کیا گیا، پریانکا کا انکشاف
- by web_desk
- مارچ 28, 2023
- 0 Comments
- 645 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this