ملک کے بالائی اور سطی علاقوں میں 25 سے 30 جون تک پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد ، پنجاب ، کے پی ، بلوچستان اور گلگت بلتستان کے بیشتر اضلاع میں بارش کاامکان ہے ۔ملک میں گرمی کی لہر میں کمی کا مکان بھی ظاہر کیا گیا ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 27 اور 28 جون کو سکھر اور جیکب آباد میں بادل برس سکتے ہیں ۔
Leave feedback about this